خیبرپختونخوا کے 16 حلقوں میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

پشاور:(ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا میں ضم ہونے کے بعد قبائلی علاقوں میں پہلی بار صوبائی اسمبلی کے انتخابات ہورہے ہیں۔صوبائی اسمبلی کے 16 حلقوں میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے مزید پڑھیں

لوئر اورکزئی میں شادی کے دوران مکان کی چھت گرنے سے بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

لوئر اورکزئی میں شادی کی تقریب کے دوران مکان کی چھت گرنے سے بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ لوئر اورکزئی کے علاقے لیڑہ میں شادی کی تقریب کے دوران ایک مکان کی چھت گرنے مزید پڑھیں

کے پی میں پولیو کے 5 نئے کیسز سامنے آگئے، تعداد 31 ہوگئی

پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں پولیو کے 5 نئے کیسز سامنے آگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق ضلع بنوں میں 3 اور تورغر میں 2 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ متاثرہ بچوں کو حفاظتی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے دفعہ 144 نافد

پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق جنوبی وزیرستان ضلع میں تمام تر اجتماعات، ریلیوں، جلوسوں اور قابل اعتراض تقریروں مزید پڑھیں

پشاور؛ ڈاکٹروں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری، مطالبات پر عملدرآمد تک احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ

پشاور (ویب ڈیسک)خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت کے تینوں بڑے اسپتالوں میں ڈاکٹروں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے۔سرکاری ڈاکٹروں نے لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں احتجاجی میدان سجالیا ۔ جس میں ڈاکٹروں کے قافلے جوق در جوق آرہے ہیں۔ اس مزید پڑھیں