سمارٹ لاک ڈاؤن، جانئے لاہور میں کہاں مکمل بندش ہوگی؟

کراچی (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث سمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کے مطابق شہرِ لاہور کے شاہدرہ، نشتر گراؤنڈ، علامہ اقبال ٹاؤن، لاہور مزید پڑھیں

کل سے لاہور کے کئی علاقوں میں 15 روز کیلئے لاک ڈاؤن کیا جائے گا: ڈاکٹر یاسمین راشد

کراچی، ویب ڈیسک وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کل رات 12 بجے سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی کے باعث لاہور کے کئی علاقوں کو بند کردیا جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

کرونا وائرس، پنجاب کی ہسپتالوں میں گنجائش موجود ہے، وزیرِ صحت

کراچی (ویب ڈیسک) صوبائی وزیرِ صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں 30 سے 40 فیصد ہسپتالیں خالی ہیں۔ وزیرِاعظم عمران خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مزید بتایا ہے کہ پنجاب میں کرونا مزید پڑھیں

وائرس بڑھتے ہی پنجاب میں قرنطینہ مراکز کی بندش کا آغاز

کراچی (ویب ڈیسک) پنجاب میں صوبائی حکومت کے زیرِ اہتمام چلنے والے قرنطینہ مراکز کی بندش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کے مطابق کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حکمتِ عملی میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے مزید پڑھیں

کرونا وائرس، حکومت کو جامع حکمتِ عملی اپنانی پڑے گی، گورنر پنجاب

کراچی (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ برائے صحت کی جانب سے لکھے گئے خط کا جائزہ لینے کے بعد وفاقی حکومت کو سنجیدگی سے فیصلہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے وفاقی حکومت کو مشورہ مزید پڑھیں