احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کو پیرول پر رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نےسابق وزیراعظم  شاہد خاقان عباسی کو پیرول پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے، سابق وزیراعظم کے تایا انتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے عدالت نے اجازت مزید پڑھیں

چوہدری شوگر ملز کیس: مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور: احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی۔نیب حکام نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کو چوہدری شوگر ملز کیس میں احتساب عدالت کے جج امیر مزید پڑھیں

پیراگون ہاوسنگ ریفرنس میں خواجہ برادران پر فرد جرم عائد

لاہور: احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق پر پیرا گون ہاوسنگ سوسائٹی میں بے ضابطگیوں کے الزام میں ریفرنس میں فرد جرم عائد کر دی، دونوں بھائیوں مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، کم سن بچیوں سے زیادتی اور اغواء کا ملزم گرفتار

راولپنڈی (ویب ڈیسک) راولپنڈی پولیس نے پنجاب کے مختلف شہروں میں متعدد کم سن بچیوں سے زیادتی اور اغواء کے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس پی راول ٹاؤن کے مطابق ملزم کے خلاف اغواء اور زیادتی کے 29 مقدمات مزید پڑھیں

مال روڈ پر جلسہ: شہبازشریف سمیت 1900 افراد کے خلاف مقدمہ درج

لاہور: (ویب ڈیسک) مال روڈ پر جلسہ کرنے پر پولیس نے شہبازشریف اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں سمیت 1900 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی مدعیت میں درج مقدمے میں متعدد دفعات شامل کی مزید پڑھیں

حافظ سعید جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل،سی ٹی ڈی کو مقدمے کا مکمل چالان 7 اگست تک پیش کرنے کا حکم

گوجرانوالہ: انسداد دہشتگردی عدالت نے کالعدم جماعت الدعوة کے امیر حافظ سعید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت مزید پڑھیں

اے این ایف نے رانا ثناءاللہ کے خلاف 15 کلو ہیروئن کا چالان عدالت میں جمع کرادیا

لاہور :اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ کے خلاف 15 کلو ہیروئن کا چالان عدالت میں جمع کرادیا۔اے این ایف نے رانا ثناءاللہ کے خلاف 15 کلو ہیروئن کا چالان جج مسعود مزید پڑھیں

کچھ بھی کرلیں احتساب ہوکر رہے گا، وعدہ کیا تھا ملک کو لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا:عمران خان

میانوالی: (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہےکہ کچھ بھی کرلیں احتساب ہوکر رہے گا کیونکہ اللہ سے وعدہ کیا تھا ایک موقع ملے تو ملک کو لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑوں مزید پڑھیں