جانئے، امیتابھ بچن اور عمران خان کی ایک یادگار ملاقات کے بارے میں۔

بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے 27 برس پہلے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی دعوت پر لندن میں ایک تقریب میں شرکت کی تھی۔ 3 دسمبر 1992 کو انٹر کانٹیننٹل ہوٹل لندن میں شوکت خانم ہسپتال کی چندہ مہم کے مزید پڑھیں

کراچی: تین روزہ بین الاقوامی فلم فیسٹیول آج سے شروع ہوگا

کراچی فلم سوسائٹی تحت پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے زیر اہتمام 25 سے 27 اکتوبر تک تین روزہ فیسٹیول منعقد کیا جارہا ہے۔ فیسٹیول کا مقصد اینی میٹیڈ فلموں کو فروغ دینا ہے۔ فیسٹیول میں مختلف سیمینار،، ورکشاپ اور فلم مزید پڑھیں

معروف اداکارہ سیم خان کے نئے ڈرامے ” دودھ کا دھلا ” کی شوٹنگ کا آغاز

کراچی : اسٹیج ڈراموں کی نامور فنکارہ و اداکارہ سیم خان کا قومی نشریاتی ادارے کے پلیٹ فارم سے بنائے جانے والے نئے ڈرامےدودھ کا دھلاکی شوٹنگ کا آغاز گزشہ ماہ ہوگیا ، اداکارہ اپنے نئے ڈرامے میں دلاری کے مزید پڑھیں

ارمیلا کشمیریوں سے غیر انسانی سلوک پر مودی سرکار پر برس پڑیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اور کانگریس کی رکن ارمیلا ماتونڈکر مقبوضہ کشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن کرنے اور مظلوم کشمیریوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کرنے پر مودی سرکار کیخلاف پھٹ پڑیں۔ ارمیلا ماتونڈکر کا کہنا تھا کہ میرے ساس مزید پڑھیں

پریانکا سے خیرسگالی سفیر کا اعزاز واپس لینے کے معاملے پر اقوام متحدہ کا ردعمل

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو خیرسگالی سفیر کے عہدے سے ہٹانے کے پاکستان کے مطالبے پر اقوام متحدہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ بھارت کی جانب سے 25 اور 26 فروری کی درمیانی شب پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

قندیل بلوچ کا قتل، والد کی بیٹوں کو معاف کرنے کی درخواست مسترد

ملتان: عدالت نے ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں والدین کی بیٹوں کو معاف کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت میں قندیل کے والدین نے مقدمے میں نامزد اپنے دونوں بیٹوں کو معاف کرنے سے متعلق بیان حلفی جمع کروایا مزید پڑھیں