دیر نہ ہو جائے کہیں دیر نہ ہو جائے، فلائٹ آپریشن بند ہونے کے خطرے سے بعض کھلاڑی پی ایس ایل سےدستبردار

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں شامل بیرونی کھلاڑیوں نے کورونا وائرس کے پیشِ نظر فلائٹ آپریشن بند ہونے کی بنا پر لیگ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کے مطابق لیگ کے مزید پڑھیں

کراچی، کرونا وائرس کے پیشِ نظر پی ایس ایل کے مقابلوں میں شائقین کی داخلہ بند

کراچی (ویب ڈیسک) کرونا وائرس کے پیشِ نظر جمعہ سے کراچی میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے تمام مقابلے بغیر شائقین کے کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایسا اعلان وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کرونا مزید پڑھیں

عماد وسیم کے ولیمے میں سیاستدانوں اور قومی کرکٹرز کی شرکت

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے ولیمے کی تقریب میں سیاستدانوں اور قومی کرکٹرز نے شرکت کرکے چار چاند لگادیے۔ عماد وسیم گزشتہ دنوں ثانیہ اشفاق کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ ان کے نکاح کی مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ہانگ کانگ کرکٹ ٹیم کے 2 کھلاڑیوں پر تاحیات اور ایک پر 5 سال کی پابندی عائد کردی

دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہانگ کانگ کرکٹ ٹیم کے 2 کھلاڑیوں پر تاحیات اور ایک پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اینٹی کرپشن مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا ایل او سی کے دورے کا اعلان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ کشمیر کی بری صورتحال کے حوالے سے اپنی آواز بلند کرنے کے لیے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کریں گے۔ باکسر عامر خان نے اپنی ایک ٹوئٹ مزید پڑھیں

سری لنکا پاکستان میں ٹیسٹ نہیں، 3 ون ڈے یا ٹی 20 کھیلے گا

سری لنکن کے وزیرکھیل نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم رواں سال کے آخری میں ٹیسٹ سیریز کے بجائے مختصر دورانیے کے تین میچز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ گزشتہ ہفتے پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال مزید پڑھیں

فاسٹ بولر حسن علی بھارتی دوشیزہ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی زندگی کے نئے اسپیل کا آغاز ہوگیا۔ پاکستانی دُلہا حسن علی اور بھارتی دلہن سمعیہ کی شادی کی تقریب دبئی کے ایک سیون اسٹار ہوٹل میں ہوئی جس میں رشتے داروں، مزید پڑھیں

پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن کیلئے 3 رکنی آزاد سلیکشن پینل تشکیل دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ ڈومیسٹک سیزن کیلئے 6 کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کے انتخاب کے عمل کا جائزہ لینے کیلئے 3 رکنی آزاد ماہرین پر مشتمل پینل ترتیب دے دیا جس میں مصباح الحق، راشد مزید پڑھیں