کرونا وائرس، حیدرآباد میں اموات کی تعداد آٹھ ہو گئی

کراچی (ویب ڈیسک) کرونا وائرس کے باعث حیدرآباد میں ایک عورت دم توڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کی جامعہِ لیاقت ہسپتال میں 70 سالا عورت کرونا وائرس کے باعث فوت ہو گئی ہے جس کے بعد حیدرآباد میں کرونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد آٹھ ہو گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں