کرونا وائرس، پشاور میں ہسپتال کے قیام کا اعلان

کراچی (ویب ڈیسک) خیبرپختونخواہ میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیشِ نظر ایک ہسپتال بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے ٹویٹر کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ صوبائی دارلحکومت پشاور اب تک کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا شہر ہے جہاں وفاقی حکومت کے تعاون سے 500 بستروں پر مشتمل ایک ہسپتال تعمیر کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں