چین پر کرونا وائرس کا الزام قابلِ مذمت ہے، راجا ظفرالحق

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینیٹر راجا ظفرالحق نے چینی شہر ووہان کی لیب میں کرونا وائرس کی تیاری کے امریکی الزامات کی مذمت کی ہے۔ سینیٹ اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ ہمیں مشکل وقت میں ساتھ دینے پر چین کا شکریہ ادا کرنا چاہئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں