کرونا وائرس، حیدرآباد میں مزید ایک ہلاکت

کراچی (ویب ڈیسک) کرونا وائرس کے باعث حیدرآباد میں مزید ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر فواد سومرو کے مطابق 70 سالا مریض کا تعلق ٹنڈو محمد خان سے تھا جو کمبائنڈ ملٹری ہسپتال میں زیرِ علاج تھا۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ مریض کے اہلخانہ میں سے دو افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں