ایٹمی دھماکے راجا ظفرالحق،گوہر ایوب اور میں نے کروائے: شیخ رشید کا دعویٰ

کراچی، ویب ڈیسک

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد نےدعویٰ کیا کہ نواز شریف سمیت ساری کابینہ ایٹمی دھماکے کے خلاف تھی، ایٹمی دھماکاراجا ظفرالحق، گوہر ایوب اور میں نے کیا تھا۔

نوازشریف سمیت تمام لوگ ایٹمی دھماکوں کے مخالف تھے۔

نوازشریف سمیت تمام لوگ ایٹمی دھماکوں کے مخالف تھے۔ایٹمی دھماکے راجا ظفرالحق ،گوہر ایوب اور میں نے کروائے: شیخ رشید کا دعویٰ#UnitedTV #UnitedNews #UrduNews #NuclearEnergy #ShaikhRasheed #MinisterForRailways #Pakistan 🇵🇰

Posted by United TV on Saturday, May 30, 2020

اپنا تبصرہ بھیجیں