شیخ رشید کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد کرونا وائرس کی زد میں آگئے ہیں۔ وزارتِ ریلوے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد کی کرونا وائرس کی رپورٹ مثبت آگئی ہے جس کے بعد انہوں نے اپنے آپ کہ قرنطینہ کردیا ہے۔ طبی ماہرین کے مشورے کے مطابق وہ 15 روز کے لئے قرنطینہ میں رہیں گے جس کے بعد دوبارہ ان کے نمونے لیئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں