کرونا وائرس، بیجنگ میں دو ماہ بعد ایک کیس کی تصدیق

کراچی (ویب ڈیسک) چین میں دو ماہ کے وفقے کے بعد کرونا وائرس ایک مرتبہ دوبارہ ظاہر ہونے لگا ہے۔ حالیہ اطلاعات کے مطابق چینی دارالحکومت بیجنگ میں 52 برس کے ایک مریض میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ متاثرہ مریض کا کہنا ہے کہ گذشتہ 15 روز کے دوران وہ بیجنگ سے باہر گیا ہے اور نہ ہی کسی ایسے شخص سے ملاقات کی ہے جو باہر سے سفر کرکے آیا ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں