کرونا وائرس، پاکستان میں 40 ہزار سےزائد افراد صحتیاب

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان میں کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے متاثرین کی تعداد 40 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں اب تک 40 ہزار 247 افراد مہلک وائرس سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں