بجٹ اجلاس میں حکومت کو بڑا دھچکہ

کراچی (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران حزبِ اختلاف کا حکومت کے خلاف شدید احتجاج جاری۔ وفاقی وزیر برائے صنعت حماد اظہر کی جانب سے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کے دوران حزبِ اختلاف کے اراکینِ اسمبلی کی جانب سے حکومت اور وزیرِاعظم کے خلاف نعریبازی جاری ہے۔
اس موقع پر حکومت کے خلاف پلے کارڈز بھی اسمبلی اجلاس کا حصہ ہیں جن پر حکومت کے خلاف نعریبازی درج ہے تاہم اراکینِ اسمبلی کی جانب سے میز بجا کر سخت احتجاج جاری ہے جس دوران بجٹ پیش کیا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں