ملک میں 50 ہزار سے زائد لوگ کورونا وائرس سے صحتیاب۔

کراچی، ویب ڈیسک

ملک میں صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے اور آج ایک روز میں ریکارڈ 9 ہزار 809 افراد صحتیاب ہوگئے۔

واضح رہے کہ اب تک ملک میں ایک روز میں صحتیاب ہونے والوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔

ان نئے صحتیاب ہونے والوں کے بعد ملک میں اس وائرس شفا پانے والوں کی تعداد 40 ہزار 247 سے بڑھ کر 50 ہزار 56 تک پہنچ گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں