یوسف رضا گیلانی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے

کراچی (ویب ڈیسک) سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کرونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ ایسی اطلاعات پیپلزپارٹی رہنما کے صاحبزادے قاسم گیلانی نے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے دی ہیں۔ انہوں نے وزیرِ اعظم عمران خان اور قومی احتساب بیورو پر طنز کرتے ہوئے لکھا ہے کہ شکریہ وزیرِ اعظم اور قومی احتساب بیورو کہ جن کے باعث میرے والد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں