کرونا وائرس، ایران میں ایک مرتبہ پھر شدت

کراچی (ویب ڈیسک) ایران میں دو ماہ کے وقفے کے بعد کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں ایک مرتبہ دوبارہ شدت دیکھی گئی ہے۔ گذشتہ دو ماہ کے بعد ایران میں پہلی مرتبہ وائرس کے باعث سب سے زیادہ یومیہ ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 107 متاثرین ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد ایران مین کرونا وائرس سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد آٹھ ہزار 837 ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں