کراچی (ویب ڈیسک) وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخواہ کے معاون اجمل وزیر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے اب تک صوبائی حکومت کام کررہی ہے تاہم جب بھی ضرورت محسوس ہوئی تو پاک فوج کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ لوگ احتیاطی تدابیر کو مکمل طور پر نظرانداز کررہے ہیں جس کو مدِنظر رکھتے ہوئے حکومت کو سخت فیصلہ لینا پڑے گا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments