سمارٹ لاک ڈاؤن، جانئے لاہور میں کہاں مکمل بندش ہوگی؟

کراچی (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث سمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کے مطابق شہرِ لاہور کے شاہدرہ، نشتر گراؤنڈ، علامہ اقبال ٹاؤن، لاہور چھاونی، والید شہر، مزنگ، شادباغ، ہربنسپورہ اور گلبرگ میں 15 روز کے لئے مکمل لاک ڈاؤن نافذ ہوگا جس کے دوران ادویات اور اشیائے خوردنوش کی دکانیں کھلی رہیں گی تاہم باقی تمام تر معمولاتِ زندگی معطل رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں