وزیرِاعظم او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ


اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم عمران خان مکہ مکرمہ میں 14 ویں او آئی سی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے جہاں وہ مسلم امہ کے اتحاد و یکجہتی پر زور دیتے ہوئے کشمیر سمیت دیرینہ تنازعات اٹھائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں