کرپشن کے خلاف بڑے ناموں پر کبھی مکمل ہاتھ نہیں ڈالا گیا: چیئرمین نیب


اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب غیر جانبدار ادارہ ہے جو احتساب کے عمل کو بلا خوف و تفریق جاری رکھے گا۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب غیر جانبدارادارہ ہے جو احتساب کے عمل کوبلا خوف و تفریق جاری رکھے گا، پاکستان میں کرپشن کے خلاف بڑے ناموں پر کبھی مکمل ہاتھ نہیں ڈالا گیا، ہماری توجہ میگا کرپشن کے خلاف ہے، جس سے بتدریج نچلے درجے کی کرپشن کم ہوگی، تاثر ہے کہ نیب کی وجہ سے بزنس کمیونٹی اورسرمایہ کاروں کو خوف ہے جب کہ بزنس کمیونٹی اورغیرسرکاری حضرات بلاخوف مثبت کام جاری رکھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں