کراچی (ویب ڈیسک) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت آسان کاروبار کے لئے ٹھوس اقدامات، اقتصادی اصلاحات کررہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومتی اقدامات کے نتائج جلد آنا شروع ہوں گے، توقع ہے کہ موجودہ معاشی مشکلات پر جلد قابو پا لیا جائے گا۔ بہت جلد مہنگائی کا بو ج عوام کے کندہوں پر سے اتر جائگا، حکومت معاشی معاملات کو بہتر کرنے کے لیئے انتھک محنت کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments