لندن (ویب ڈیسک ) ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین لندن میں گرفتار، تفصیل کے مطابق اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے الطاف حسین کے گھر پر چھاپہ مارکر انہیں گرفتار کیا ۔ جب کہ گرفتاری کے بعد الطاف حسین کو مقامی پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا۔ واضح رہے کہ الطاف حسین کو 2016 میں نفرت انگیز تقاریر کے مقدمات میں حراست میں لیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments