حکومت اور عوام کے ایک ہونے تک قرضوں کی دلدل سے نہیں نکل سکتے: عمران خان


اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت اور عوام کے ایک ہونے تک قرضوں کی دلدل سے نہیں نکل سکتے۔ قوم کے نام اہم پیغام میں وزیرِاعظم عمران خان نے کہا کہ ہم قرضوں کی دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں، باربارکہہ چکا ہوں پچھلے دس سال میں ہمارا قرض 30 ہزار ارب پرآ گیا ہے، حکومت اورعوام کے ایک ہونے تک قرضوں کے دلدل سے نہیں نکل سکتے، ہم ہرسال 8 ہزار ارب سے زیادہ ریونیو اکٹھا کر سکتے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایمنسٹی اسکیم سے عوام کے پاس اپنے اثاثے ڈکلیئرکرنےکا سنہری موقع ہے اس سے فائدہ اٹھائیں، تیس جون تک عوام ایمنسٹی اسکیم کے ذریعے اپنے اثاثے ڈکلیئرکرسکتےہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں