اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں دیرپا امن چاہتا ہے۔ وزیرخارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرکہا کہ پاکستان افغانستان میں دیرپا امن چاہتا ہے، پاکستان نے افغان امن عمل میں اپنا کردارادا کیا ہے تاکہ دونوں ممالک اس خطے میں پھل پھول سکیں۔
Load/Hide Comments