وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان وزیراعظم آفس میں ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں