میرپورماتھیلو بیچ شہر میں بچے پر تشدد کی ویڈیو وائرل،مقدمہ درج

میرپورماتھیلو:(رپورٹ: جعفر شیخ) میرپورماتھیلو بیچ شہر میں بچے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا لیکن گرفتاری عمل میں نا آ سکی۔ وزیر نامی شخص نے بلا جواز اسکول سے واپس آتے بچے احسان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ واقعے کی ویڈیو شوشل ميڈیا پر وئرل ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آ گئی اور مقدمہ درج کردیا گیا مگر تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آ ئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں