غوثپور: تنگوانی میں تھانہ پر سول جج کا چھاپہ

تنگوانی (رپورٹ، محمد عمر میرانی )ڈیر سرکی پولیس تھانہ پر سول جج نے چھاپہ مار کر بنا جواز گرفتار ایک شخص کو آزاد کرنے کا حکم دیا۔ خبر کے مطابق سول جج منور پیرزادو نے ڈیر سرکی پولیس تھانے پر چھاپہ مار کر عمران لاشاری نامی ایک شخص کو آزاد کرنے اور ایس ایچ او تھانہ ڈیر سرکی کو کل ریکارڈ سمیت کورٹ میں پیش ہونے کے حکم دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں