بدین گرد آلود ہوائوں کی لپیٹ میں

بدین (رپورٹ، ساحل مہیری) بدین اور گرد و نواح میں گرد آلود تیز ہوائیں چلنا شروع ہو گئیں ہیں۔ تیز ہوائوں کے باعث کاروبارِ زندگی مفلوج اور مواصلاتی نظام درہم برہم ہو گیا ۔ تیز ہوائوں کی شدت سے کئی کچے گھروں کی چھتیں اور دکانوں کے چھپرے بھی اڑگئے ۔ ساحلی پٹی بھی تیز ہوائوں کی لپیٹ میں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں