انتظامیا کی نااہلی، سیتا میں باران رحمت شہریوں کے لئے زحمت بن گئی

دادو (رپورٹ :فیاض جعفری) دادو کے علاقے سیتا میں گذشتہ روز پڑنے والی بارش شہریوں کے لیے باعث زحمت بن گئی، بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے سڑکیں تالاب کا منظر پش کرنے لگی جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں