کندھ کوٹ کے قریب 2 موٹرسائیکلوں میں تصادم، 4 افراد زخمی، 2 کی حالت نازک

کندھ کوٹ(رپورٹ:غلام رضا نوناری) کندھ کوٹ کے قریب انڈس ہائی وے پر دو موٹر سائیکلوں میں آمنے سامنے تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا. زخمیوں میں ریاض احمد، مہران کھوسو، اویس لاشاری، مظفرکھوسو شامل ہیں، جن میں سے دو افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں