کندھ کوٹ(رپورٹ: غلام رضا نوناری) غیرت کے نام پر بھائی نے شادی شدہ بہن کو کلہاڑی کا وار کر کے قتل کردیا۔بھائی اکبر نے اپنی بہن نورزادی کو سر پر کلہاڑی سے حملہ کر کے شدید زخمی کردیا، اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر زخمی خاتون کو اسپتال پہنچایا،نازک حالت ہونے کے باعث عورت کو سکھر منتقل کر دیا گیا، جہان دم توڑ گئی۔ ادھر ملزم اکبر نے اے سیکشن تھانے پہنچ کر گرفتاری پیش کردی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments