ڈیلی میل کی خبر پر شہباز عدالت نہیں گئے صرف اخبار سے شکایت کی ہے: شہزاد اکبر


اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ ڈیلی میل کی خبر پر شہباز شریف عدالت نہیں گئے صرف اخبار سے شکایت کی ہے۔خبر دینے والا صحافی آج بھی اپنے دعوے پر قائم ہے، شہبازشریف کا میرے خلاف مقدمہ کرنے کا دعویٰ کہاں گیا۔ شہباز شریف کی 4 صفحات پر مشتمل شکایت میں خبر کی تردید نہیں کی گئی، میں نے واضح کیا تھا کہ کس طرح پیسہ ٹرانسفر کیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں