پاک امریکا تعلقات کو مستحکم کرنے میں ٹرمپ کی صاحبزادی مثبت کردار ادا کر رہی ہیں: فردوس عاشق اعوان


اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی براء اطلا عات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے مابین تعلقات کو مستحکم کرنے میں صدر ٹرمپ کی صاحبزادی بھی مثبت کردار ادا کر رہی ہیں۔ ایوانکا ٹرمپ نے پاکستان میں خواتین کی فلاح وبہبود کےمنصوبوں میں بھی دلچسپی کا اظہار کیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ دنیا میں ان معاشروں نے ترقی کی جہاں مختلف شعبہ ہائے زندگی میں خواتین کا مرکزی کردار رہا ہو

اپنا تبصرہ بھیجیں