شہباز شریف نے ہتک عزت کا دعویٰ ڈیلی میل کے خلاف کیا اور مرچیں حکومت کو لگی ہوئی ہیں: مریم اورنگزیب


لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (نواز)کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے ہتک عزت کا دعویٰ ڈیلی میل کے خلاف کیا اور مرچیں حکومت کو لگی ہوئی ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ڈیلی میل کے خلاف شہباز شریف کے ہتک عزت کے دعوے پر شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس کا کیا جواز بنتا ہے؟ دعویٰ ڈیلی میل کے خلاف ہوا اور مرچیں حکومت کو لگی ہوئی ہیں، حکومت کی ٹانگیں اس لیے کانپ رہی ہیں کیوں کہ جھوٹی خبر حکومت نے چھپوائی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں