عمرکوٹ (رپورٹ: سہیل کنبھر) عمرکوٹ انتظامیا نے بتایا کے نورواہ میں نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا جس کی شناخٹ 25 سالا ابراہیم ساند کے نام سے ہوئی ہے۔ نہر میں پانی کا تیز بہائو ہونے کی وجھ سے لاش ابھی تک نہیں مل پائی لیکن تلاش جاری ہے۔ نوجوان کے ورثہ نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ نورواہ کو بند کرکے فوری نوجوان کی لاش نکالی جائے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments