دادو اور گردونواہ میں بارش، 2 دن سے بجلی غائب

دادو(رپورٹ : فیاض جعفری)دادو شہر سمیت ضلع بھر میں کہیں تیز کہیں ہلکی بارش کا سلسلا جاری ہے، جب کے گذشتہ 2 دن سے بجلی معطل ہونے کے باعث شہر ی پریشان ہیں۔بارش کے ساتھ موسم خوشگوار ہوگئی ہے جب کے مختلف علاقوں میں گذشتہ دو روز سے بجلی معطل ہے، جس کی بحالی کا کام جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں