لاڑکانہ میں معذورں کا کوٹا کے تحت روزگار کے لئے احتجاج

لاڑکانہ (رپورٹ: نور احمد عباسی )لاڑکانہ میں معذوروں نے معذور کوٹا کے تحت روزگار نا ملنے پر میرو خان چوک پر ٹائر جلا کر احتجاج کیا، جس کے باعث ٹریفک معطل رہی۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے معذوروں نے مطالبا کیا کہ ہمین معذور کوٹا کے تحت نوکریاں دی جائیں ورنہ احتجاج کا دائرہ وسیع کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں