لاڑکانہ میں کرنٹ لگنے سے عورت جاں بحق

لاڑکانہ (رپورٹ :نور احمد عباسی ) لاڑکانہ سٹی میں کرنٹ لگنے سے شادی شدہ عورت جان بحق۔ تفصیلات کے مطابق سھیل کالونی کی رہائشی صائمہ بیوی طارق کوسو کو کپڑے دھونے والی مشین سے کرنٹ لگا، جس پر بے ہوش ہوگئی، نازک حالت میں چانڈکا ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں لایا گیا ،جہاں دم توڑ گئی۔ ضروری کارروائی کے بعد لاش وارثا کے حوالے کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں