تنگوانی میں ٹرین کے پائلٹ انجن کے ٹکر سے بچہ زخمی

تنگوانی(رپورٹ:محمد عمر میرانی) جکیب آباد سے کشمور جانے والے ریل گاڑی کے انجن کی ٹکر سے بچہ زخمی ہوگیا، بچے کو زخمی حالت میں مقامی ہسپتال داخل کرایا گیا۔ گاؤں سہلیانی میں پھاٹک عبور کرتے ہوئے بچہ محمد اکبر انجن کے ٹکر سے زخمی ہوگیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں