ملک میں بارشیں، دریائے سندھ میں گڈو کہ مقام پر طغیانی جولائ 31, 2019 جولائ 31, 2019 کشمور (رپورٹ اقرار علی) گڈوبیراج میں پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہوگئی۔ ملک بھر میں حالیہ مون سون بارشوں کے باعث دریائے سندھ میں گڈو بیراج میں پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہوگئی ہے۔ Post Views: 117