بھارت نے امریکی صدر کی پیشکش پر ہی سوالیہ نشان کھڑے کر دیے ہیں: شاہ محمود قریشی


اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے بھارت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشکش پر ہی سوالیہ نشان کھڑے کر دیے ہیں، مسئلہ کشمیر حل ہونا ضروری ہے، مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادیں موجود ہیں تاہم تمام تر پیشکشوں کے باوجود کشمیر پر پیشرفت نہیں ہو رہی، عالمی برادری کو بھی مسئلہ کشمیر پر تشویش ہے جب کہ لائن آف کنٹرول پر نہتے شہری بھارتی جارحیت کا نشانہ بن رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں