آرمی چیف کی جانب سے یوم شہداء پولیس پر پولیس اور ان کے خاندانوں کو خراج عقیدت پیش


راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہداء کے موقع پر پولیس اور ان کے خاندانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یوم شہداء کے موقع پر پولیس اور ان کے خاندانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ گزرتے وقت کے ساتھ پولیس نے ایک مضبوط فورس ہونے کاثبوت دیا ہے جب کہ انسداد دہشت گردی آپریشنز کے دوران پولیس نے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ قربانیاں دی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں