ننھی زارا منگی کا قتل، 2 مرکزی ملزمان دو روزہ جسمانی رمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاڑکانہ(رپورٹ نور احمد عباسی ) نوڈیرو کے قریب درندگی کا نشانہ بننے والی ننھی پری زارا منگی کے قتل کے 2 مرکزی ملزمان شيراز موريو اور ہاشم موريو کو لاڑکانہ کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے ملزمان کو 2 روزہ رمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ کچھ دن پہلے موریا فقیر گائوں کی معصوم بچی زارا منگی سے جنسی زیادتی کی کوشش کی گئی اور گلا گھونٹ کر قتل کردیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں