عمرکوٹ کے قریب 2 بسوں میں تصادم، ایک بس کا کلینر جاں بحق، ڈرائیور زخمی

عمرکوٹ(رپورٹ سہیل کنبھر) عمرکوٹ کے نواہی علاقے بچابند کے قریب 2 بسوں کے بیچ ٹکر کے نتیجے مین ایک بس کا کلینر جاں بحق اور ڈرائیور زخمی ہوگیا۔لاش اور زخمی کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔ حادثے کا شکار ہونےوالی بسیں عمرکوٹ سے کراچی جا رہی تھیں، حادثہ اوورٹیکنگ کے نتیجے میں پیش آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں