مودی سے امن کی امید رکھنے والے احمق ہیں:آصف زرداری

اسلام آباد :سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کہا جا رہا تھا کہ مودی جیتے گا تو مسئلہ کشمیر حل ہوگا،مودی سے امن کی امید رکھنے والے احمق ہیں۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں انسانیت تڑپ رہی ہے ۔ سابق صدر نے کہاکہ کہا جا رہا تھا کہ مودی جیتے گا تو مسئلہ کشمیر حل ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں