جگر جلال کی بازیابی کے لئے آپریشن ختم، ڈاکوئوں سے ڈائلاگ کا فیصلا

لاڑکانہ /شکارپور(رپورٹ نور احمد عباسی ) شکارپور کے کچے میں گلوکار جگر جلال کی بازیابی کے لئے آپریشن ختم کرکے ڈائلاگ کا فیصلا کیا گیا ہے۔ ذرائع کہ مطابق پولیس اب آپرشن کے بجائے ڈائلاک کے ذریعے لوک فنکار جگر جلال کو آزاد کرائے گی۔ یاد رہے کہ گذشتہ دن جگر جلال کی بازیابی کے لئے آپریشن کے دوران ڈی ایس پی رائو شفیع اللہ شھید ہو گئے اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں