رائونتی کے قریب کچرے کے ڈھیر پر پڑہ بارودی موادپھٹ گیا، 3 بچے جاں بحق، ایک زخمی

گھوٹکی (رپورٹ جعفر شیخ) رائونتی کے کچے کے گائوں عمر شر میں کچرے میں دھماکے کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق ہوگئے اور ایک زخمی ہوا۔ جاں بحق ہونے والے بچوں میں 12 سالہ بچلاں اور 13 سالہ جام شر شامل ہیں۔ ورثہ کا کہنا ہے کہ بچے گلی میں کھیل رہے تھے کہ وہاں سے راکٹ لانچر کا گولا ملا، جو بچوں نے اٹھاکر آگ میں پھینکا تو دھماکہ ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں