ٹھٹہ(رپورٹ رشید جاکھرو) ٹھٹہ کی عدالت نے تاج محمد جوکھیو قتل کیس میں رکن سندھ اسمبلی جام اویس گہرام سمیت 7 ملزمان کو باعزت بری کردیا۔ ٹھٹہ کی ماڈل کورٹ نے 5 سال قبل قتل کئے گئے پ پ رہنما تاج محمد جوکھیو کے قتل کا فیصلا سنایا۔کیس میں 2 ملزمان نور احمد اور ذوالفقار جیل میں جبکہ 5 ملزمان ضمانت پر آزاد تھے۔ کیس سے بری ہونے والوں میں جام اویس گہرام، نور احمد جوکھیو، بشیر احمد جوکھیو، ذوالفقار جوکھیو، منصور جوکھیو ، پیر منصور اور موسوی جوکھیو شامل ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments