دادو(رپورٹ فیاض جعفری) دادو کی تحصیل خیرپور ناتھن شاہ میں چوری اور ڈکیتیوں کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے،مسلحہ ڈاکوؤں نے دیدار قریشی کے گھر میں گھس کر 9 لاکھ روپے کا سونا لوٹ لیا۔ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو اسلحے کے زور پہ ایک گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھا جس کے بعد آسانی سے فرار ہوگئے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments